لاہور(سب نیوز)پرویز خٹک کی جانب سے تحریک انصاف کے اراکین کو جماعت سے علیحدگی کی ترغیب دلوانے کا معاملہ پاکستان تحریک انصاف نے پرویز خٹک کیخلاف جماعتی سطح پر کارروائی کا آغاز کردیا مرکزی سیکرٹری جنرل عمر ایوب کی جانب سے پرویز خٹک کو اظہارِ وجوہ کا نوٹس جاری پرویز خٹک سے 7 روز میں جواب طلب کرلیا گیا جواب تسلی بخش نہ ہونے یا اظہارِ وجوہ کے نوٹس کے جواب سے گریز پر کارروائی آگے بڑھانے کی تنبیہ کی گئی ہے۔
پارٹی توڑنے کی کوششوں کا الزام،پرویز خٹک سے جواب طلب کر لیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
