جدہ میں شیخ عبدالرحمن السدیس کی زیر صدارت گرینڈ حج سمپوزیم کا افتتاحی اجلاس ہوا۔حج انتظامات سے متعلقہ ادروں کے سربراہان اور نمائندوں نے شرکت کی ۔پاکستانی وفد میں سنیٹر محمد طلحہ محمود اور ڈی جی حج عبدالوہاب سومرو شاملوزیر مذہبی امور سینیٹر محمد طلحہ محمود سمیت متعدد ممالک کے وزرا اور مندوبین بھی شریک عازمین حج کے آسان و محفوظ حج ادائیگی پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
شیخ عبدالرحمن السدیس کی زیر صدارت گرینڈ حج سمپوزیم کا افتتاحی اجلاس
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
