ہومٹاپ سٹورییو ٹیوبر عادل راجہ لندن سے گرفتار

یو ٹیوبر عادل راجہ لندن سے گرفتار

یو ٹیوبر عادل راجا کو لندن میں گرفتار کرلیا گیا ہے انہیں پاکستانی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی اور اُکسانے پر گرفتار کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق یو ٹیوبر عادل راجا کو لندن میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ انہیں لندن میں بیٹھ کر پاکستانی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے، اکسانے، نفرت انگیزی اور اشتعال پھیلانے پر گرفتار کیا گیا ہے۔

عادل راجہ یو ٹیوب پر پاکستانی اداروں کے خلاف نفرت انگیز مواد شیئر کر رہا تھا اور اس کے خلاف پاکستان میں دہشتگردی اور بغاوت کا مقدمہ درج ہے

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔