ہومبریکنگ نیوزعدالت نے عامر محمود کیانی کی ضمانت سے متعلق محفوظ فیصلہ سنا دیا

عدالت نے عامر محمود کیانی کی ضمانت سے متعلق محفوظ فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(سب نیوز)استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عامر محمود کیانی کی سی ٹی ڈی میں درج مقدمے میں ضمانت کنفرم کردی گئی۔

انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج راجہ جواد عباس عامر محمود کیانی کی درخواست ضمانت پر سماعت کی اس موقع پر سابق وزیر صحت بھی عدالت میں پیش ہوئے۔
اے ٹی سی نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کیس میں عامر محمود کیانی کی ضمانت کنفرم کردی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔