کوئٹہ:وزیر اعلی بلوچستان اور صدر بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) سردار عبدالقدوس بزنجو نے وفاقی بجٹ سیشن کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔وفاقی بجٹ کل پارلیمنٹ ہاس میں پیش کیا جائے گا جس کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس کل سہہ پہر 4 بجے طلب کر لیا گیا ہے۔وزیر اعلی بلوچستان اور صدر بی اے پی عبدالقدوس بزنجو نے وفاقی بجٹ سیشن کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان عوامی پارٹی وفاقی بجٹ سیشن کاحصہ نہیں بنے گی۔
بلوچستان عوامی پارٹی کا بجٹ سیشن کے بائیکاٹ کا اعلان
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
