ہومبریکنگ نیوزبجٹ منظوری :وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل وزیر اعظم ہا ئو س میں ہو گا

بجٹ منظوری :وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل وزیر اعظم ہا ئو س میں ہو گا

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل وزیر اعظم ہا ئو س میں ہوگا۔ وزیر اعظم شہباز شریف خصوصی اجلاس کی صدارت کریں گے، وفاقی کابینہ آئندہ مالی سال 2023-24 کے بجٹ کی منظوری دے گی۔ وفاقی کابینہ کا خصوصی بجٹ اجلاس کل صبح 11 بجے ہوگا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔