اسلام آباد(آئی پی ایس )ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کے ہمراہ اے ڈی سی آر اور اے سی سیکرٹریٹ انیل سعید نے زیر التوا مختلف منصوبوں کا دورہ کیا اوراہم پیشرفت کا جائز ہ لیا ۔ اس موقع پر تمام متعلقہ افراد کو ضروری ہدایات بھی جاری کردی گئیں۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کے ہمراہ اے ڈی سی آر اور اے سی سیکرٹریٹ انیل سعید نے زیر التوا مختلف منصوبوں کا دورہ کر کے ہم پیشرفت کا جائز ہ لیا اورتمام متعلقہ افراد کو ضروری ہدایات جاری کیں۔
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے ہمراہ اے سی سیکرٹریٹ انیل سعید کازیر التوا مختلف منصوبوں کا دورہ ،اہم پیشرفت کا جائزہ لیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
