مریدکے،جہانگیر ترین کی تحریک انصاف کے ایم پی اے خرم اعجاز چٹھہ کے گھر آمد، خرم اعجاز چٹھہ کے چچا اور ایم پی اے عمر آفتاب ڈھلوں کے ماموں کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ ان کے ہمراہ صوبائی وزیر ملک نعمان لانگڑیال، وزیر اعلی کے مشیر فیصل جبوانہ، ایم پی اے طاہر رندھاوا اور ایم پی اے زوار وڑائچ بھی موجود تھے ۔
جہانگیر ترین کی پی ٹی آئی ایم پی اے خرم اعجاز چٹھہ کے گھر آمد،ان کے چچا اورعمر آفتاب ڈھلوں کے ماموں کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
