ہوماسلام آبادپاکستان مسلم لیگ ق اسلام آباد کے صدر سے کرسچن کمیونٹی کے وفد کی ملاقات،پارٹی میں شمولت کا فیصلہ

پاکستان مسلم لیگ ق اسلام آباد کے صدر سے کرسچن کمیونٹی کے وفد کی ملاقات،پارٹی میں شمولت کا فیصلہ

اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ ق اسلام آباد کے صدر اور نارتھ پنجاب کے چیف آرگنائزر سے کرسچن کمیونٹی کے وفد کی ملاقات،پارٹی میں شمولیت کیلئے رضامندی کا اظہار کر دیا،کمیونٹی کے افراد 14جون کو منعقدہ تقریب میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کریں گے۔ملاقات کرنے والوں میں بشپ ڈاکٹر بیلطشزر ،بشپ معشوق گل،یونس آفتاب سندھو،نذیر کھوکھر،جمشید بشیر،ڈیوس افضل سہوترا،پرویز مسیح،اعجاز اٹھوال،عمران شوکت مسیح اور سیدہ فردوس شامل تھیں۔

WhatsApp Image 2023 06 05 at 11.06.25 PM

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔