اسلام آباد(سب نیوز) تحریک انصاف کو سیاسی طور پر سب سے بڑا دھچکا ملنے کو تیار ۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے پچاس سے زائد ٹکٹ ہولڈرز اور سابق ایم پی اے و ایم این اے پارٹی کو خیر آباد کہنے کو تیار ہیں۔ سابق صوبائی وزیر داخلہ کرنل (ر) ہاشم ، مراد راس ، میاں وارث بھی پارٹی کو خیر آباد کہیں گے۔
ہومبریکنگ نیوزتحریک انصاف کو بڑا دھچکا ،50سے زائد ٹکٹ ہولڈرز ،سابق ایم پی اے و ایم این اے پارٹی کو خیر آباد کہنے کو تیار
تحریک انصاف کو بڑا دھچکا ،50سے زائد ٹکٹ ہولڈرز ،سابق ایم پی اے و ایم این اے پارٹی کو خیر آباد کہنے کو تیار
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
