ہومبریکنگ نیوزوزیرصحت اہم پریس کانفرنس میں عمران خان کی منشیات کے مبینہ استعمال کی رپورٹ پبلک کریں گے

وزیرصحت اہم پریس کانفرنس میں عمران خان کی منشیات کے مبینہ استعمال کی رپورٹ پبلک کریں گے

کراچی (سب نیوز)وزیر صحت عبدالقادر پٹیل شام چار بجے کراچی میں پریس کانفرنس کریں گے ۔
ذرائع کے مطابق وزیر صحت عمران خان کی میڈیکل رپورٹس کے نکات بیان کریں گے ،
وزیر صحت عمران خان کی یورن ٹیسٹ کی فرانزک رپورٹ کے حوالہ سے بریفنگ دیں گے ۔
وزیر صحت عمران خان کی منشیات کے مبینہ استعمال کی رپورٹ بھی پبلک کریں گے ۔
گرفتاری کے دوران عمران خان کے میڈیکل ٹیسٹ کے لئیے یورن کے سیمپل فرانزک لیب بجھوائے گئے تھے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔