ہوماسلام آبادشہدا ء قوم کا سرمایہ، قر با نیا ں را ئیگا ں نہیں جا ئینگی،آ صف جان

شہدا ء قوم کا سرمایہ، قر با نیا ں را ئیگا ں نہیں جا ئینگی،آ صف جان

ا سلام آباد(سب نیوز )مینار ٹی الائنس پا کستان کے صدر آصف جان نے کہا ہے کہ شہدا کی قر با نیا ں را ئیگا ں نہیں جا ئینگی،قیا م پا کستان سے بقا ئے پا کستان کا سفر ہمار ے شہدا کی عظیم لا زوال قر با نیو ں سے سجا ہو ا ہے، پا ک فو ج ہمارا فخر تھا،ہے اور رہے گا،پا کستان کے مسیحو ں کو اپنے پیارے وطن کے عظیم سپوتو ں پر فخر ہے،9مئی کا واقعہ ملک وقوم کیخلاف ایک گہر ی سا زش تھی،پاک فوج ہے تو ہم ہیں،پو ری قوم پا کستا نی فو ج سے پیا ر کر تی ہے،ان خیا لا ت کا اظہار انھو ں نے یو م تکر یم شہدا ئے پا کستان کے موقع پر منعقدہ تقر یب سے خطاب کر تے ہو ئے کیا،انھو ں نے کہا کہ پا ک فو ج کیخلاف سا زش کر نے والے اور ملکی اثا ثو ں کو نقصا ن پہنچا نے والے ملک کے د شمن ہیں ان شر پسندوں کو کیفر کردار تک پہنچا یا جا ئے تا کہ آ ئند ایسی کسی حر کت کا سو چ بھی نہ سکے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔