ہومبریکنگ نیوزآڈیو لیکس کمیشن کے خلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر، چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ کل سماعت کرے گا

آڈیو لیکس کمیشن کے خلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر، چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ کل سماعت کرے گا


اسلام آباد:آڈیو لیکس تحقیقات کمیشن کا معاملہ،، چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے آڈیو لیک کمیشن کے خلاف درخواستوں پر لارجر بنچ تشکیل دے دیا،چیف جسٹس کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ کل آڈیو لیک کمیشن کے خلاف درخواست پر سماعت کرے گا۔
تفصیلات کے مطابق آڈیو لیکس تحقیقات کمیشن کا معاملہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے آڈیو لیک کمیشن کے خلاف درخواستوں پر لارجر بینچ تشکیل دیدیا۔چیف جسٹس کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ کل آڈیو لیک کمیشن کیخلاف درخواست پر سماعت کریگا۔آڈیو لیک کمیشن کیخلاف درخواستوں پر سماعت کیلئے پانچ ججز کے نام سامنے آ گئے۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس اعجاز الااحسن، جسٹس منیب اختر شامللارجر بینچ میں جسٹس شاہد وحید جسٹس حسن اظہر رضوی شامل ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔