ہومتازہ تریناسلام آباد پولیس کا پی ٹی آئی کے ریجنل صدر علی نواز اعوان کے گھر پر چھاپہ

اسلام آباد پولیس کا پی ٹی آئی کے ریجنل صدر علی نواز اعوان کے گھر پر چھاپہ

اسلام آباد (سب نیوز)وفاقی پولیس کا پی ٹی آئی کے ریجنل صدر علی نواز اعوان کی گرفتاری کیلئے انکے گھر پر چھاپہ ۔

ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق اسلام آباد پولیس نے ایک بار پھر چادر چار دیواری کا تقدس پامال کردیااور ریجنل صدر اسلام آباد علی نواز اعوان کے گھر پر چھاپہ مارا ہے ۔انہوں نے کہا کہ علی نواز اعوان اپنے لیڈر کے ساتھ کھڑے ہیں اور فاشسٹ حکومت کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہے ہیں۔

WhatsApp Image 2023 05 23 at 11.42.13 PM 1
WhatsApp Image 2023 05 23 at 11.42.13 PM

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔