ہومUncategorizedوزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری ، 9 مئی واقعات پر بریفنگ دی جائیگی

وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری ، 9 مئی واقعات پر بریفنگ دی جائیگی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔ذرائع کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں وفاقی وزرا اور عسکری قیادت شریک ہے۔

فوجی تنصیبات پر حملہ کرنیوالوں کا آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت ٹرائل ہوگا: پاک فوجذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاسں میں وزرائے اعلی کے علاوہ خفیہ اداروں کے حکام بھی شریک ہیں۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملکی سلامتی اور سکیورٹی امور پر بریفنگ اور فیصلے ہوں گے۔ اجلاس میں 9 مئی کیواقعات پر تفصیلی بریفنگ دی جائے گی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔