ہومشوبزایک کے بعد ایک سیکوئل ٹائیگر 3 کے بعد نو انٹری 2 میں نظر آسکتے ہیں

ایک کے بعد ایک سیکوئل ٹائیگر 3 کے بعد نو انٹری 2 میں نظر آسکتے ہیں

ممبئی:ٹائیگر 3 کو رواں برس نومبر میں ریلیز کیے جائیگا، فلم میں شاہ رخ بھی خصوصی کردار نبھاتے دکھائی دیں گے۔ سلمان خان ان دنوں ٹائیگر تھری میں مصروف ہیں۔ ٹیم 13 دن کے مصروف شیڈول میں سلمان خان اور شاہ رخ خان کے ساتھ شوٹنگ کر رہی ہے۔ ان دونوں بالی وڈ اسٹارز ایک ساتھ ہی ٹائیگر 3 کے سیٹ پر فلم کی عکس بندی میں مصروف ہیں۔

سلمان بھی اپنی فلم کے شیڈول کے درمیان بگ باس کی میزبانی بھی کریں گے۔ بالی وڈ رپورٹس کے مطابق سلمان خان ٹائیگر 3 کو ختم کرنے کے بعد نو انٹری کے سیکوئل پر کام کرنے کے لیے اپنی ٹیم کے ساتھ بات چیت کر رہے ہیں۔تاہم ابھی تک یہ فیصلہ نہیں کیا ہے کہ وہ اس فلم کے دوسرے سیکوئل میں موجود ہوگے یا نہیں؟؟

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔