اسلام آباد (سب نیوز)اسلام آباد پولیس نے ریڈ زون جانے والے راستوں کو جے یو آئی کے کارکنان کے لیے بند کر دیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ہمیں آرڈر ملا ہے کسی بھی جے یو آئی کے کارکن کو ریڈ زون نہیں جانے دیا جائے۔ریڈ زون میں داخلے کی اجازت نہ ملنے پر جے یو آئی کارکنوں نے سیرینا چوک میں گاڑیاں کھڑی کرکے احتجاج کیا۔
اسلام آباد کے ریڈ زون جانے والے راستے جے یو آئی کارکنان کیلئے بند
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
