ہومبریکنگ نیوزچیف جسٹس نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کرلیا

چیف جسٹس نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان نے جودیشل کمیشن کا اجلاس طلب کرلیا۔
سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کے ہونے والے اجلاس میں چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت کی تعیناتی کی جائے گی۔
15 مئی کو طلب کیے گئے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں چیف جسٹس شرعی عدالت کے لیے جسٹس (ر) اقبال حمید الرحمان کا نام پر غور ہوگا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔