Wednesday, June 10, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومبریکنگ نیوزحساس ادارے کی کارروائی ، پنجاب میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام

حساس ادارے کی کارروائی ، پنجاب میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام

لاہور:حساس ادارے کی کارروائی ، پنجاب میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب کے مختلف شہروں سے دہشت گرد گرفتار ، دہشت گردوں کو لاہور، چونیاں اور سمبڑیال سے گرفتار کیا گیا ،دہشتگرد لاہور میں دہشتگردی کی بڑی کارروائی کے لئے منصوبہ بندی کر رہے تھے، ذرائع کے مطابق گرفتار کئے گئے تمام دہشتگرد غیر ملکی شہریت کے حامل ہیں، گرفتار دہشت گردوں کے دوران تفتیش اہم انکشافات کئے ہیں ۔دہشت گردوں سے حاصل ہونے والی معلومات سے مزید گرفتاریوں کا امکان ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔