ایم کیو ایم پاکستان نے اپنے تمام اراکین اسمبلی کے استعفے طلب کرلئے،ذرائع ایم کیو ایم کے مطابق مردم شماری شہری سندھ اور ایم کیو ایم کا بنیادی جائز آئینی مطالبہ ہے، ا گر شہری سندھ میں درست مردم شماری نہیں ہوگی تو ہمارا اسمبلیوں میں بیٹھنے کا کوئی فائدہ نہیں، ایم کیو ایم پاکستان کے وفاقی وزرا سمیت متعدد اراکین اسمبلی نے اپنے استعفے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کو جمع کروا دیئے ۔
ایم کیو ایم پاکستان نے اپنے تمام اراکین اسمبلی کے استعفے طلب کرلئے،ذرائع
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
