نوشہرہ: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما پرویزخٹک کی اہلیہ انتقال کرگئیں۔اہلخانہ کے مطابق پرویز خٹک کی اہلیہ کو لاہور میں سپرد خاک کیا جائیگا، پرویز خٹک کی اہلیہ کی میت لاہور بھجوادی گئی ہے۔ اہلخانہ کا کہنا ہے کہ مرحومہ کی نماز جنازہ کل اداکی جائیگی، وہ کچھ عرصے سے علیل تھیں،دوسری جانب چیئر مین سینٹ صادق سنجرانی نے پرویز خٹک کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے، انہوں نے اہلِ خانہ سے اظہار ہمدردی، صبر جمیل کی دعاء کی ہے۔ چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کی مرحومہ کیلئے دعائے مغفرت، ورثاسے اظہار تعزیت بھی کی ہے۔
سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کی اہلیہ انتقال کر گئیں
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
