لاہورہائیکورٹ نے بغاوت کے قانون 124 اے کو غیرآئینی قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئیعدالت نے قانون کوغیرآینی اور کالعدم قرار دے دیا۔
جسٹس شاہدکریم نے ابوذرسلمان نیازی کی درخواست کا 48 صفحات کا فیصلہ جاری کیا جس میں بغاوت کے قانون کوغیرآینی اور کالعدم قرار دیا ہے۔
فیصلہ کے مطابق بغاوت کا قانون 124 اے آئین کے آرٹیکل 19 اور 19 اے سے متصادم ہے، 124 اے بنیادی حقوق کے خلاف ہے اس لئیغیرقانونی قراردیا جاتا ہے۔
لاہور ہائیکورٹ نے بغاوت کے قانون کو غیر آئینی اور کالعدم قرار دے دیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
