ہومتازہ تریناسلام آباد پولیس کی بڑی کارروائی ،گھر میں داخل ہو کروارداتیں کرنیوالا گینگ گرفتار

اسلام آباد پولیس کی بڑی کارروائی ،گھر میں داخل ہو کروارداتیں کرنیوالا گینگ گرفتار

اسلام آباد(سب نیوز)تھانہ شالیمار پولیس ٹیم کی بڑی کارروائی،گھر کے اندر داخل ہو کر وارداتیں کرنے والا گینگ گرفتار۔ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے مطابق ملزمان ظہور احمد اور علی حسن کے قبضے سے طلائی زیورات اور نقدی کل مالیت 31لاکھ روہے برآمد کر لئے گئے ۔
ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ، متعدد مقدمات میں ملوث پائے گئے۔
کارروائی ایس ایچ او شالیمار کمال خان کی زیرنگرانی پولیس ٹیم نے کی۔
سینئر پولیس افسران نے پولیس ٹیم کو شاباش دی ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔