ہومبریکنگ نیوزپی ٹی آئی اسلاام آباد کے صدر علی نواز اعوان کے گھر پر دوسرے روز بھی چھاپہ

پی ٹی آئی اسلاام آباد کے صدر علی نواز اعوان کے گھر پر دوسرے روز بھی چھاپہ

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد ریجن کے صدر علی نواز اعوان کے گھر پر مسلسل دوسری رات اسلام آباد پولیس کا چھاپہ،پولیس کی نفری بھاری تعداد میں گھر کے باہر موجود رہی،علی نواز اعوان کو گرفتار نہیں کیا جا سکا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔