اسلام آباد پولیس نے بیورو چیف بول نیوز صدیق جان کو گرفتار کر لیا،پولیس ذرائع کے مطابق صدیق جان کو پولیس سے بدکلامی، دھمکانے اور اشتعال انگیز تقریر پر رمنا تھانے کے کیس میں گرفتار کیا گیا۔
بیورو چیف بول نیوز صدیق جان گرفتار،، فوٹیج سب نیوز پر
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
