ہومبریکنگ نیوزراؤ انوار انوار کو ای سی ایل سے نام نکلوانے کیلئے وفاقی حکومت سے رجوع کرنے کی ہدایت

راؤ انوار انوار کو ای سی ایل سے نام نکلوانے کیلئے وفاقی حکومت سے رجوع کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سندھ پولیس کے سابق ایس ایس پی راؤ انوار کو ای سی ایل سے نام نکلوانے کے معاملے پر وفاقی حکومت سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔۔سپریم کورٹ میںراؤ انوار کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے درخواست پر سماعت ہوئی جس میں عدالت نے را ئو انوار کو نام نکلوانے کے لیے وفاقی حکومت سے رجوع کرنے کی ہدایت دی۔عدالت کا کہنا تھا کہ ای سی ایل میں نام ڈالنا اور نکالنا وفاقی حکومت کا کام ہے۔ واضح رہے کہ راؤ انوار کا نام نقیب اللہ قتل کیس کے سبب ای سی ایل میں شامل کیا گیا تھا تاہم عدالت نے انہیں کیس میں بری کردیا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔