اسلام آباد(سب نیوز)کون ہونگے نئے چئیرمین نیب ؟سابق چیف سیکرٹری پنجاب اعظم سلیمان اور عرفان الٰہی کے نام زیر غورکیا جا رہا ہے ۔ذرائع کے مطابق بشیر میمن بھی چیئرمین نیب کی دوڑ میں شامل ہیں ،چئیرمین نیب وزیراعظم اور اپویشن لیڈر کی مشاورت سے تعینات ہونگے ۔
وزیراعظم شہباز شریف اور راجا ریاض کے درمیان مشاورت کا سلسلہ آج ہی شروع ہوگا ۔
اپوزیشن لیڈر کی جانب سے چیئرمین نیب کا نام سامنے آسکتا ہے ۔
آفتاب سلطان مستعفی،نئے چیئرمین نیب کون ہوں گے؟تفصیلات سب نیوز پر
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
