سرینگر (سب نیوز)بارہ مولہ اور کپواڑا کے دو خاندانوں کا منظور احمد نامی کشمیری شخص کی رہائی کیلئے سرینگر میں احتجاج ۔
مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ بھارت ہمارے لواحقین کو فوری رہا کرے۔منظور احمد کے بچوں کے مطابق ہم نے پانچ سال سے اپنے باپ کو نہیں دیکھا، ہمیں یہ بھی نہیں پتہ کہ ہمارے والد کہاں ہیں۔
