اسلام آباد(سب نیوز)قومی اسمبلی کی 33سیٹوں پر ضمنی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی کا آخری روز، راولپنڈی کے چار حلقوں میں اب تک تین امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے جا سکے۔
تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی 33 سیٹوں پر ضمنی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی کا آخری روزاین اے 59 راولپنڈی کے لیے چوہدری نثار کے بیٹے تیمور علی خان کے کاغذات نامزدگی جمع ،این اے 62 سے شیخ راشد شفیق نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے ، شیخ راشد شفیق نے این اے 60 کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرا وئے ۔این اے 62 سے مسلم لیگ ن کے حنیف عباسی کے بیٹے حماس حنیف عباسی نے کاغذات جمع کروا دیئیریٹرنگ افسرکو جمع کرائے ۔
ضمنی انتخابات: چودھری نثاراور حنیف عباسی کے کاغذات نامزدگی جمع
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
