اسلام آباد(سب نیوز)ڈی آئی جی اسلام آباد پولیس سہیل ظفر چٹھہ کو ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب تعینات کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سہیل ظفر چٹھہ کو ڈی اینٹی کرپشن تعینات کر دیا گیا ،، سہیل ظفر چٹھہ ڈی آئی آپریشن اسلام آباد تھے۔اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

