گجرات پولیس نے گجرات میں چوہدری پرویز الہی کی رہا ئش گاہ کا محاصرہ کر لیا ،ق لیگ ذرائع کے مطابق پولیس کی جانب سے چوہدری پرویز الہی کی رہائش گاہ کے اندر جانے کی کو شش کی گئی ہے،بھاری نفری گجرات میں پرویز الہی کی رہائش گا ہ کے باہر موجود ہے، پولیس سیڑھیاں لگا کر چوہدری پرویز الہی کی رہائش گا ہ کے اندر جانے کی کوشش کر رہی ہے ۔
پولیس نےگجرات میں چوہدری پرویز الہی کی رہا ئش گاہ کا محاصرہ کر لیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
