ہوماسلام آباداسلام آباد زیادتی کیس:سپیکر قومی اسمبلی نے آئی جی سے رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد زیادتی کیس:سپیکر قومی اسمبلی نے آئی جی سے رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد:سپیکر قومی اسمبلی نے اسلام آباد کے ایف نائن پارک میں پیش آنے والے زیادتی کے واقعے پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا،سپیکر کی طرف سے آئی جی اسلام آباد سے رپورٹ طلب کر لی گئی،پیر کو ڈپٹی سیکرٹری قومی اسمبلی کی طرف سے لکھے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ 5فروری کو پیش آنے والے کا معاملہ قومی اسمبلی اجلاس میں اٹھایا گیا،جس پر سپیکر کی جانب سے شدید تشویش کا اظہار کیا گیا،سپیکر کی جانب سے واقعے کی مکمل رپورٹ 24گھٹنے میں طلب کی گئی ہے،

Capture 44

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔