اسلام آباد (سب نیوز)وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا،اجلاس صبح 11 بجے وزیراعظم ہاوس میں ہوگا۔
جاری ایجنڈے کے مطابق اجلاس میں سی ای او/صدر نیشنل بنک کے نام کی منظوری دی جائے گی،اجلاس میں کریمنل ایکٹ 2023 کی بھی منظوری دی جائے گی
