اسلام آباد،وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حقیقت میں آزاد اورلبرل انسان وہ ہے جس کی قیمت نہیں ہوتی۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ آزادوہ ہوتاہے جومادی قیمت سے بالاترہے۔
حقیقت میں آزاد اورلبرل انسان وہ ہے جس کی قیمت نہیں ہوتی،وزیراعظم
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔