Saturday, October 5, 2024
ہومپاکستانکورونا ویکسین کے حوالے سے تمام افواہیں بے بنیاد ،وزیر اعظم نے اہم اقدام اٹھا لیا

کورونا ویکسین کے حوالے سے تمام افواہیں بے بنیاد ،وزیر اعظم نے اہم اقدام اٹھا لیا

اسلام آباد،وزیر اعظم عمران خان نے کورونا ویکسین لگوا لی ہے ۔ اس موقع پر وزیر اعظم نے قوم سے اپیل کی ہے کہ کورونا وبا کی تیسری لہر کے پیش نظر ایس اوپیز پر مکمل عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے ملک بھر میں کورونا ویکسین لگانے کی مہم جاری ہے پہلے مرحلے میں ساٹھ سال اور اس سے زائد عمر کے افراد اور فرنٹ لائن ورکرز کو کورونا ویکسین فراہم کی جارہی ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔