ہومپاکستاناسلام آباد اور راولپنڈی میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد اور راولپنڈی میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد(سب نیوز)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں زلزلے کے شدید جھٹکے ،

عوام میں خوف وہراس پھیل گیا ۔تفصیلات کے مطابق بارہ بج کر 58منٹ پر اسلام آباد اور راولپنڈی میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث عوام میں شدید خوف وہراس پھیل گیا،عوام گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہے ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔