ہومپاکستانقومی اسمبلی کے سیکیورٹی اسسٹنٹ اختیارات کے ناجائز استعمال پر معطل

قومی اسمبلی کے سیکیورٹی اسسٹنٹ اختیارات کے ناجائز استعمال پر معطل

اسلام آباد (سب نیوز)قومی اسمبلی کے سیکیورٹی اسسٹنٹ وقاص احمد کو اختیارات کے ناجائز استعمال پر معطل کر دیا گیا۔
اسلام آباد سے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ سے جاری اعلامیہ کے مطابق سیکیورٹی اسسٹنٹ کو قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کی ایچ آر منیجمنٹ برانچ میں فوری رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔