ہومپاکستانعمران خان پر حملہ: جائے وقوعہ سے 2 ماہ بعد کنٹینر ہٹادیا گیا

عمران خان پر حملہ: جائے وقوعہ سے 2 ماہ بعد کنٹینر ہٹادیا گیا

وزیر آباد-پنجاب کے شہر وزیرآباد میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر حملیکی جگہ سے 2 ماہ 6 روز بعدکنٹینر ہٹا دیا گیا۔ عمران خان پر حملے کے بعد سے کنٹینرجائے وقوعہ پر موجود اورکرائم سین کارڈن آف تھا۔ عمران خان کا پولی گرافک ٹیسٹ کرایا جائے، ملزم نوید کے وکیل نے درخواست دائر کردیتاہم اب کنٹینر عدالتی حکم سے سپرداری پرپی ٹی آئی کے ضلعی صدر محمد افضل چیمہ کے حوالیکردیا گیا ہے۔واضح رہے کہ 3 نومبر کو گوجرانوالہ میں لانگ مارچ کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی کے کنٹینر پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا تھا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جب کہ عمران خان اور فیصل جاوید سمیت 13 افراد زخمی ہوئے تھے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔