ہومپاکستانعمران خان پر حملہ پلانٹڈ اور خودساختہ تھا، ملزم کے وکیل کا دعویٰ

عمران خان پر حملہ پلانٹڈ اور خودساختہ تھا، ملزم کے وکیل کا دعویٰ

وزیرآباد میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی )کے لانگ مارچ کے دوران پارٹی چیئرمین عمران خان پر حملے میں ملوث ملزم نوید کے وکیل نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تمام وقوعہ پلانٹڈ اور خود ساختہ تھا، عمران خان کو کوئی زخمی آئے نہ گولی چلائی گئی، گولی کنٹینر کے اندر سے چلائی گئے تھے۔ یہ سب ڈرامہ لانگ مارچ کو دوبارہ زندہ کرنے کیلئے کیا گیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔