ہومپاکستانمیٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد میں نئی تقرریاں

میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد میں نئی تقرریاں

میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد میں دو نئی تقرریاں کردی گئیں۔تفصیلات کے مطابق انیسویں گریڈ کے اسد عباس کو ڈائریکٹر میونسپل ایڈمنسٹریشن تعینات کردیا گیا،آٹھارویں گریڈ کے آصف علی خان کی ڈپٹی ڈائریکٹر میونسپل ایڈمنسٹریشن تقرری کردی گئی۔ایم سی آئی میں نئی تقرریوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔
rrr

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔