ہومپاکستانسپریم کورٹ نے ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا

سپریم کورٹ نے ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا

سپریم کورٹ نے ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر کردیاچیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ 5جنوری کو سماعت کرے گا،رجسڑار سپریم کورٹ نے فریقین کو نوٹسز جاری کردئیے ،سپریم کورٹ نے سپیشل جے ائی ٹی سے تحقیقات کی عبوری رپورٹ بھی طلب کررکھی ہے ،جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس مظاہر علی اکبر بینچ میں شامل جسٹس جمال خان مندو خیل اور جسٹس محمد علی مظہر بینچ میں شامل

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔