اسلام آباد،پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)نے پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی کی کی سینیٹ نشست پر دوبارہ الیکشن کا مطالبہ کردیا ۔پی ٹی آئی کے رہنما فرخ حبیب نے الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ ترقیاتی بجٹ کا پیسہ ووٹ خریدنے پرخرچ ہوا،کوئی سینیٹ الینشف ایسانہیں ہواجس میں خریدوفروخت نہ ہوئی،سندھ کاترقیاتی بجٹ یوسف گیلانی کو سینیٹربنانے پرخرچ ہوا،اب تو اقبالی بیان کی ویڈیو بھی سامنے آچکی ہے ۔فرخ حبیب نے مزید کہا کہ الینش کمینف جمہوریت کا رکھوالا ہے،22کروڑعوام الیکشن کمینخ کی طرف دیکھ رہے ہیں،الینشم کمیشن انتخابات کی چوری کا راستہ روکے۔ملیکہ بخاری نے کہا کہ پاکستان کے عوام کا اعتماد چوری ہوا ،الینشچ کمینت میں قانونی اورآئینی دلائل پیش کئے ، علی گیلانی نے عوام کا مینڈیٹ بیچا ،انہوں نے سینیٹ الینش میں بولیاں لگائیں،علی گلارنی نیوالدکو جتوانیکیلئیرشوت دی۔پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ علی حیدرگیلانی کے رشوت دینے کے ثبوت موجودہیں،ارکان کوترقیاتی بجٹ دینے کاوعدہ کیاگیا،ہم آئینی ادارے کوکبھی جانبدارنہیں کہتے،یہ کیس الیکشن کمیشن اور22کروڑ عوام کیدرمیان ہے۔کنو ل شوذب نے کہا کہ ویڈیوزمیں نظرآنیوالے کرداروں سے آگاہ ہیں،ویڈیوزکی ٹرانسکرپٹ پڑھ کر سنائی گئی،شفاف الینشا کراناالینشو کمینس کی ذمہ داری ہے۔
تحریک انصاف کایوسف رضا گیلانی کی سینیٹ نشست پر دوبارہ الیکشن کا مطالبہ
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔