ہومپاکستانگوجرانوالا کے دو بیوپاری اغوا ؛ 2 کروڑ تاوان طلب

گوجرانوالا کے دو بیوپاری اغوا ؛ 2 کروڑ تاوان طلب

گوجرانوالا کے دو بیوپاریوں کو اغوا کرنے والے ملزمان نے ان کے اہلخانہ سے دو کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کردیا۔

اغواء کاروں نے مغویوں کو زنجیروں سے باندھ کر تشدد کیا اور ویڈیو اہلخانہ کو بھیج دی۔

بیوپاری نوید شاہ اور یونس آپس میں داماد اور سسر ہیں۔

ویڈیو میں مغویوں نے اہلخانہ سے اغواکاروں کے مطالبات پورے کرنے دہائی دے رہے ہیں۔

دوسری جانب مغوی نوید کے بھائی نے کارروائی کیلئے پولیس کو درخواست دے دی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔