ہومپاکستانایف سی راولپنڈی میں گھس کر لوگوں پر تشدد کر رہی ہے ، اسد عمر کا الزام

ایف سی راولپنڈی میں گھس کر لوگوں پر تشدد کر رہی ہے ، اسد عمر کا الزام

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی جنرل سیکرٹری نے کہا ہے کہ ایف سی راولپنڈی میں گھس کر لوگوں پر تشدد کر رہی ہے.
اسد عمر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ فرنٹیئر کانسٹیبلری کس قانون کے تحت بغیر صوبائی حکومت کی اجازت کے پنڈی میں گھس کر لوگوں پر تشدد کر رہی ہے؟

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔