ہومپاکستانپاک فوج کی تانگیر میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

پاک فوج کی تانگیر میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

گلگت(آئی پی ایس) پاک فوج نے گلگت بلتستان کے دور افتادہ علاقے تانگیردیامیر میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جہاں پاک فوج میڈیکل کور کے سرجن ، ای این ٹی، آی سپیشلسٹ، ایم او اور گاٸینی کے ڈاکٹرز نے لوگوں کا طبعی معائنہ کیا اور ادویات تقسیم کیں۔

پاک آرمی کی اس کاوش کو علاقے کے لوگوں نے سرا ہا اور شکریہ ادا کیا ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔