Saturday, June 28, 2025
spot_img
ہومتازہ ترینانٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

کراچی (نیوزڈیسک)انٹر بینک میں روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری ہے۔ آج بھی ڈالر کی قیمت میں کمی کا رجحان دیکھنے میں آرہا ہے۔
فاریکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر1 روپے 64 پیسیتک سستا ہوگیا۔ ڈالرانٹربینک میں224 روپیکی سطح پرپہنچ گیا ہے۔
جبکہ دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس میں 139 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے، کاروبار کیدوران انڈیکس 41 ہزار490 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتیدیکھا گیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔