Thursday, May 28, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومپاکستانڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن راولپنڈی تنویر عباس گوندل کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن راولپنڈی تنویر عباس گوندل کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن راولپنڈی تنویر عباس گوندل کو عہدے سے ہٹا دیا گیا،محمد مشتاق نئے ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن راولپنڈی تعینات
تفصیلات کے مطابق پنجاب بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کی گئی ہے ،تنویر عباس گوندل کو ڈائریکٹر انفورسٹمنٹ اینڈ آڈٹ ایکسائز ٹیکسیشن پنجاب تعینات کردیا گیا
WhatsApp Image 2022 10 03 at 11.30.35 PM

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔