اسلام آباد(نیوزڈیسک)راول ڈیم کے سپل ویز کھول دئیے گئے
تفصیلا ت کے مطابق واٹر لیول مقررہ حد سے بڑھنے پر سپل ویز کھولے گئے ،
نالہ کورنگ کے اردگرد کے رہائشیوں کو الرٹ کر دیا گیا کہ کوئی بھی کورنگ نالہ کے قریب نہ جائے ۔
راولپنڈی انتظامیہ کو بھی اس سے متعلق آگاہ کیا گیا ہے ،سائرن بجا کر لوگوں کو الرٹ کر دیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر نے بتایا کہ دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہو گی
راول ڈیم کے سپل ویز کھول دئیے گئے
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
