اسلام آباد پولیس اور پشاور پولیس پر حملے میں ملوث بلال ثابت کا قریبی ساتھی عبداللہ خان پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق پشاور چمکنی میں اسلام آباد پولیس اور پشاور پولیس کے مشترکہ چھاپہ کے دوران بلال ثابت گینگ کا ممبر پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا۔
سب انسپکٹر نور اللہ پر قاتلانہ حملے میں ملوث بلال ثابت گینگ کا سرگرم رکن پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا۔
بلال ثابت گینگ کا سرگرم رکن پولیس مقابلے میں ہلاک
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
