ہومپاکستانچیئر مین سینٹ صادق سنجرانی کی طبعیت ناساز ،اے ایف آئی سی میں معائنہ

چیئر مین سینٹ صادق سنجرانی کی طبعیت ناساز ،اے ایف آئی سی میں معائنہ

راولپنڈی:چیئر مین سینٹ صادق سنجرانی کی طبعیت ناساز، چیئر مین مین سینٹ کا آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیولوجی میں طبعی معائنہ چیرمین سینٹ صادق سنجرانی کے ضروری ٹیسٹ کیے جارہے ہیں

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔